سحر اک استعارہ ھے۔۔۔۔۔عمیرا احمد کا ابتدائی کام ھے جب انھوں نے لکھنا شروع کیا۔یہ پانچ کہانیوں کا مجموعہ ھے۔یہ کہانیاں مختلف ڈائجسٹوں مین شائع ھوئیں۔ تمام تر کھانیاں مختلف موضوعات پر ھیں۔ ان میں ساے چار کھانیوں میں مصنفہ
نے متکلم کا انداذ اختیار کیا ھے۔۔۔۔۔بہر حال پڑھنے کی چیز ھے خاص طور پر خواتین کیلئے
- YOU MIGHT ALSO LIKE
نے متکلم کا انداذ اختیار کیا ھے۔۔۔۔۔بہر حال پڑھنے کی چیز ھے خاص طور پر خواتین کیلئے
- YOU MIGHT ALSO LIKE
- CHAND GAGAN AWR CHANDNI SAIBAAN SOORAJ KA
Top 10 Funny Baby Videos by videobash
No comments:
Post a Comment